Benefits Of Reciting (یا قهَّارُ) Wazifa 

Benefits Of Reciting (یا قهَّارُ) Wazifa 

Amazing Benefits of Wazifa

Do you want to know the Benefits Of Reciting (یا قهَّارُ) Wazifa? As old as the magic jinn is, the jinn has made life difficult, the house has become a pattern of desolation, and the factor is a combination.

And see the splendor of nature with the eyes, the heart speaks, truly life is made of deeds and not wealth. For incurable diseases, diabetes, cancer, hepatitis, and every difficulty, reading has immediate effects and benefits.

The Patient Recovered In Three Weeks

Dear Hakeem Sahib, and Assalamu Alaikum, I am a physiotherapist by profession. I had a patient who had a bad foot and had great difficulty walking. I also started his treatment with physiotherapy.

Reciting Process 

And at the same time, he said to recite his Iqra 3300 times daily.

It was cured only due to fever, there was no miracle of physiotherapy. Dr. Tanveer Khan Hasan Abdal)

You can also read: Wazaifa For Easy Life (Job Troubles, Financial Difficulties,Home)

Restore employment

Benefits Of Reciting (یا قهَّارُ), Dear Hakeem Sahib, peace be upon him, I was suffering from many financial problems, and I was thrown out of my job by conspiracy. I did Ubqari’s series of essays, Jinnat, from the birth friend, Yaqhar Wala’al morning and evening, eleven tasbih) and my problems started to be solved slowly, and now, Alhamdulillah, there are bright prospects of restoring my job.

جادو جنات جتنا پرانا ہو جنات نے زندگی تنگ کر دی ہو گھر ویرانی کا نمونہ بن گیا ہو عامل ملنگ با ہے جب جادو بندش اور جنات کے کڑے کو توڑ نہ سکتے ہوں تو ایسے وقت یا قھار کا بکثرت ہر حال میں ورد کریں. 

اور آنکھوں سے قدرت کا جلوہ دیکھیں ، دل بول اٹھتا ہے، واقعی زندگی مال سے نہیں اعمال سے ہیپاٹائٹس سے بنتی ہے۔ لاعلاج بیماریاں شوگر کینسر ہیپا ٹائٹس اور ہر مشکل میں پڑھنا فوری اثر اور نفع رکھتا ہے۔ 

تین ہفتوں میں مریض ٹھیک 

محترم حکیم صاحب السلام علیکم امیں پیشے کے لحاظ سے فزیو تھراپسٹ ہوں میرے پاس ایک مریض آیا تھا، جس کا پاؤں خراب تھا اس کو چلنے میں بڑی دشواری ہوتی تھی۔ میں نے اس کا علاج بھی فزیو تھراپی سے شروع کیا. 

اور ساتھ ہی اس کی اقھار 3300 دفعہ روزانہ پڑھنے کا کہا وہ مریض جس نے تین ماہ سے پہلے ٹھیک نہیں ہوتا تھا وہ صرف تین ہفتوں میں ٹھیک ہو گیا۔ 

یہ صرف یا قھار کی بدولت ٹھیک ہوا اس میں فزیو تھراپی کا کوئی کمال نہیں تھا ۔ ڈاکٹر تنویر خان حسن ابدال )

 ملازمت بحال 

محترم حکیم صاحب السلام علیکم میں بہت کی مالی مشکلات میں مبتلا تھا، مجھے نوکری سے سازش کر کے نکلوا دیا گیا تھا۔ میں نے عبقری کے سلسلہ وار مضمون جنات کا پیدائشی دوست سے یاقھار والاعمل صبح و شام گیارہ گیارہ تسبیح) کیا تو میرے مسائل آہستہ آہستہ حل ہونا شروع ہو گئے، اور اب الحمد لله میری ملازمت کی بحالی کے بھی روشن امکانات ہو گئے ہیں.

Leave a Comment