Two Words that come in handy Everywhere(نارمل ڈیلیوری کا وظیفہ)

Qurani Wazaifa for Normal Delivery

(نارمل ڈیلیوری کا وظیفہ) Have you encountered any difficulty, can you read it forty times? O Nafi, the treasures of blessings have been opened for you, the doors of vastness have been opened, you are eating somewhere, O Qadir Nadir, O Nafi, read it a few times. will go Humility will be blessed in prayer. God’s love will be blessed. You have a jealous fear of an enemy, that enemy will go away from you. Husband and wife read for each other, love will be intense. You will be blessed with comfort in your health at all times. Childlessness is over and children will be born healthy and beautiful.

یا قَادِرُ يَا نَافِعُ ؟ Advantage

Delivery will always be normal. Solving the problem with either the abler or the beneficial: Respected Hazrat Hakim Sahib, peace be upon you! I want to tell you that we all live together in the same house. My youngest is Deorani, when her first daughter was born, she was abnormal, she died after a few days, then another daughter was born, she was also abnormal and died three months later. We read the wazifa of Qadir or Nafi in the monthly Ubqari. First, the delivery of my Dewarani was normal. Second, when my daughter was born, it was completely normal. After that, I had a son, he was also normal, thank God, and this time, the delivery was normal. If anyone in our family has any problem, we only read 40 Tarbiya Qadir or Nafi, and that problem is solved. (Shamila Qasim Nankana Sahib)

You can also read: Wazifa for Husband And Wife Love(گھریلو جھگڑوں سے نجات )

ہر جگہ کام آنے والے دو الفاظ یا قَادِرُ يَا نَافِعُ

نارمل ڈیلیوری کا وظیفہ

آپ کو کوئی مشکل آئی ہے آپ چالیس مرتبہ پڑھ لو یا قَادِرُ ؟ يَا نَافِعُ آپ کو اللہ جل شانہ برکتوں کے خزانے کھول دیں گئے وسعتوں کے دروازے کھول دیں گئے، آپ کہیں کھانا کھا رہے ہوں يَا قَادِرُ نادِرُ يَا نَافِعُ چند بار پڑھ لو کھانا آپ کیلئے برکت اور فیض کا ذر یا برکت اور فیض کا ذریعہ بن جائے گا۔ نماز میں د خشوع نصیب ہوگا۔ اللہ کی محبت نصیب ہوگی ۔ آپ کو کسی دشمن کا کسی حاسد کا خوف ہے وہ دشمن آپ سے دور ہو جائے گا۔ میاں بیوی ایک دوسرے کیلئے پڑھیں محبت شدید ہوگی۔ ہر وقت طبیعت کے اندر راحت نصیب ہوگی ۔ بے اولادی ختم ہوگئی اولا د صحت مند اور خوبصورت پیدا ہوگی ۔

You can also read: Get Own House By Reciting Quran Wazaif

یا قَادِرُ يَا نَافِعُ کا وظیفہ ؟

ڈیلیوری ہمیشہ نارمل ہوگی۔ یا قادر یا نافع سے مسئلہ حل : محترم حضرت حکیم صاحب السلام علیکم ! میں آپ کو بتانا چاہتی ہوں کہ ہم سب اکٹھے ایک ہی گھر میں رہتے ہیں۔ میری سب سے چھوٹی دیورانی ہیں جب ان کے ہاں پہلی بیٹی پیدا ہوئی تو وہ ابنارمل تھی، چند دنوں بعد فوت ہو گئی اس کے بعد پھر ایک بیٹی پیدا ہوئی وہ بھی ابنارمل ہوئی اور تین ماہ بعد وفات گئی۔ ہم نے ماہنامہ عبقری میں یا قادر یا نافع کا وظیفہ پڑھا ایک تو میری دیورانی کی ڈیلیوری نارمل ہوئی دوسرا جب بیٹی پیدا ہوئی تو بالکل نارمل تھی اس کے بعد ایک بیٹا ہوا وہ بھی الحمد للہ نارمل ہے اور اس بار بھی ڈیلیوری نارمل ہوئی ۔ ہمارے خاندان میں کسی کو کوئی بھی مسلہ ہو ہم صرف چالیس مرتبیا قادر یا نافع ہی پڑھتے ہیں ہمارا وہ مسلمہ حل ہو جاتا ہے۔

Leave a Comment