Wazifa For Job | Dua to Get Job Easily

A short Wazifa for alleviating poverty and destitution

Easy Wazifa For Job, The Messenger of God said: Whoever recites this dua after the day of prayer will remain safe from hunger and starvation and will come out of sins as if he was born from the belly of a snake.

And God will keep him away from madness, rain and paralysis. This is that prayer. In the name of Allah, the Most Merciful, the Most Merciful, there is no power and no power except with God, the Most High, by Mufatih Al-Jinan, page 147.

از کنز الاسمراره طرف روایت میں ہے کہ ایک شخص نے حضرت امام موسی کاظم مایہ السلام کی خدمت میں اپنے کام کے بند ہو جانے کی شکایت کی اور عرض کی کہ اس کام کو کرتا ہوں کوئی فائدہ نہیں ہوتا اور تیس حاجت کی جاتا ہوں وہ پوری نہیں ہوتی تو اس سے حضرت نے فرمایا کہ مسیح کی نماز کے بعد دس (۱۰) مرتبہ نیچے لکھی ہوئی دعا کو پڑھایا کرو تو انا اللہ تمہارے سب کام بگڑے ہوئے درست ہو جائے گے۔ وہ شخص با قتل ہے کہ میں نے اسے متصل پڑ ھنا شروع کیا تو بہت ہی تھوڑے عرصہ میں ایک جماعت دیہات سے آئی اور انہوں نے بتایا کہ تیرے رشتہ داروں میں سے فلاں آدمی کا انتقال ہو گیا ہے اور تیرے سوا اس کا کوئی رشتہ دار موجود نہیں ہے۔ اس میں وہاں گیا اور مجھے اس شخص کے ترکہ

You can also read: 22 Powerful Dua

Dua to Get Job in 3 Days or Islamic Prayer to Get Job Quickly

يَا رَزْق

جو شخص فجر کی نماز کے فرض وسنت کے درمیان ۵۵۰ بار ۴۱ دن تک پڑھے گا ۔ انشاء اللہ وہ دنوں کے اندر دولت مند ہوگا ۔

سورہ فلق سے روزی میں برکت واضافہ حضرت امام ابوالحسن شاذلی رحمۃ اللہ علیہ فرماتے ہیں کہ سورہ فلق کثرت سے پڑھنے والے پر روزی بارش کے قطروں کی طرح برستی ہے۔ لہذا صبح و شام درود شریف گیارہ بار سوره فلق 41 بار پھر درود شریف گیارہ بار معمول بنالیں، بہت جلد اثرات ملنے شروع ہوں گے.

بہترین رزق دینے والے سے رزق مانگنا 1

وَارْزُقْنَا وَأَنتَ خَيْرُ الرّزِقِينَ

اور ہمیں رزق دے اور تو سب رزق دینے والوں سے بہتر ہے۔ (المائدہ 114)

You can also read: Dua-e-Jameela

Purposes of Powerful Wazifa to Get Job in 7 Days

FOR ABUNDANCE IN RIZQ AND SELF-SUFFICIENCY

For plentiful rizq (sustenance) and total independence recite the following du’a 100 times after Esha and 100 times after Fajr. Insha Allah, the reader will soon see the benefits of this.

اَللَّهُمَّ كَمَا صُنْتَ وَجْهِمْ عَنِ السُّجُودِ بِغَيْرِكَ فَنْ وَجْهِي عَنِ الْمَلَةِ بِغَيْرِكَ ،

ALLAHUMMA KA MA ŞUNTA WAJHI ANIS SUJŪDI BIGHAYRIKA FAŞUN WAJHI ANIL MAS’ALATI BIGHAYRIK.

How to get back job and rank back

عہدے پر بحالی کا وظیفہ
جاب کو واپس حاصل کرنے کا طریقہ اور وظیفہ

How to get back job and rank back

Surah Ikhlas Wazifa for Job

Surah Ikhlas wazifa for job is the 112th chapter of the Quran and is known for its concise and powerful message about the oneness of God. Reciting Surah Ikhlas is believed to be beneficial for a variety of purposes, including seeking a job.

While there is no specific “Surah Ikhlas Wazifa” mentioned in authentic Islamic sources, many Muslims believe in the power of reciting this Surah for achieving their desires, including finding a suitable job.

Wazifa For Job

کاروبار کی بہتری اور ترقی کے لیے

طلوع آفتاب کے وقت سورہ الرحن کی تلاوت کریں اور جب فبای آلاء رَبِّكُمَا تُكَذِّبَان پرپہنچی تو ہر بارسورج کی رف کلمہ کی اگلی سے اشارہ کریں اورصرف ایک بار پڑھنے سے اور پڑھنے کے بعد دعامانگیں کہاے خدا ! جس طرح تو نے سورج کو چمک اور روشنی عطا فرمائی ہے اس طرح اس سورہ مبارکہ کی برکت سے یرے کام کو روش فرماء انشاءاللہ چالیسں دنوں میں بہت زیادہ رجوع خلائق ہوگا اور کاروبار خوب چکے گا۔

Wazifa For Job

For business improvement and development

Recite Surah Al-Rahan at the time of sunrise, and when you reach Fabai Alaa Rabbikumma Tukadibban, point to the next word of the sunrise every time, and by reading it once and after reading it, say supplications to God! Just as you have given brightness and light to the sun, so with the blessing of this blessed Surah, enlighten your work. InshAllah, in forty days, many referrals will be created and the business will be successful.

Dua Wazifa for Wealth

دولت حاصل کرنے کا طریقہ اور وظیفہ

Dua Wazifa for Wealth

Powerful Wazifa For Job

برائے دفع تنگ دستی

حضرت رسول نے فرمایا کہ دفع تک دست و برنج و شام دس ( ۱۰ )

درج ذیل کی دعاپڑھے گا تو انشاء اللہ کی تنگی اور پرشانی بہت جلد ہو جائے گی۔

وہ دعا یہ۔

( از مفاتیح الجنان اردو صفحہ ۱۸ حاشیہ )

لَا حَوْلَ وَلَا قُوَّةَ إِلَّا بِاللَّهِ تَوَكَّلْتُ عَلَى الْحَيِّ الْقَوْمِ الَّذِي لَا يَمُوتُ وَالْحَمْدُ لِلَّهِ لَخَمِ وَلَمْ وَلَمْدُ لِلَّهِ الَّذِي يَكُنْ لَهُ شَرِيكَ فِي الْمُلْكِ وَلَمْ يَكُنْ لَهُ وَلِي مِنَ الذُّلِّ وَكَبَّرَهُ تَكْبِيرًا

Financial Hardship Wazifa

معاشی تنگی کا وظیفہ

Financial hardship Wazifa

To prevent narrow-mindedness

Hazrat Rasool said that until the time of departure, the morning and evening are ten (10).

If the following dua is recited, God willing, the hardships and problems will be solved very soon.

That prayer.

(By Mufatih Al-Jinan Urdu page 18 margin)

There is no power and no strength except in Allah. He will have a partner in the kingdom, and he will not have a guardian of humiliation and arrogance.

ایک مختصر وظیفہ برائے دفع فقر و فاقہ اور تنگ دستی

حضرت رسول خدا نے فرمایا: جوشخص بر روز بعد نمازن اس دعا کو پڑھے گاوہ تک دی وانتر و فاقہ سے محفوظ رہے گا اور گناہوں سے اس طرح باہر آئے گا جیسا کہ و دماں کے پیٹ سے پیدا ہوا

تھا اور خدا اسے دیوانگی و برس اور فالج سے بھی دور رکھے گا۔ وہ دعا یہ ہے۔ بِسْمِ اللهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيمِ لَا حَوْلَا وَلَا قُوَّةَ إِلَّا بِاللَّهِ الْعَلِي الْعَظِيمِ از مفاتیح الجنان صفحه ۱۴۷ حاشیه )

بعد نماز صبح پڑھنے کا ایک وظیفہ برائے دفع تنگ دستی

سے بہت کافی مال ملا کہ جس سے میں ہر طرح سے بے پرواہ ہو گیا ۔ وہ دعا ہے نماز صبح دس مرتبہ پڑنی

سُبْحَانَ اللَّهِ الْعَظِيمَ وَبِحَمْدِهِ لَسْتَغْفِرُ اللَّهُ وَلَسْئَلُهُ مِنْ فَضْلِهِ

از مفاتیح الجنان اردو سنی ۸ – حاشیه )

دوسروں کے رزق میں برکت کی دعا

21 اللَّهُمَّ بَارِكْ لَهُمْ فِيمَا رَزَقْتَهُمْ وَاغْفِرُ لَهُمْ وَارْحَمْهُمْ.

اے اللہ جو زق تونے ان کو دیا اس میں انکو برکت عطافرما اوران کی مغفرت فرما اوران پر رحم فرما۔

(صحیح مسلم (5328)

22 اَللَّهُمَّ اغْفِرْلَهُمْ وَارْحَمْهُمْ وَبَارِكْ عَلَيْهِمْ وَوَسِعُ عَلَيْهِمْ فِي أَرْزَاقِهِمُ.

ا اللہ ان کی بخش فرمادران پر حرم اورانہیں برت عطافرما اوران کے رزقوں کوکشادہ فرما۔

)17678 مسند احمد(23 بَارَكَ اللَّهُ لَكَ فِي أَهْلِكَ وَمَالِكَ. اللہ تعالی پ کے اہل اور آپ کے مال میں برکت عطا فرمائے۔ (صحیح ابداری 2045)

Leave a Comment