Quranic Wazifa for Natural Beauty: Your Pathway to Glow

Quran Wazifa Precious Secret of Beauty(حسن و جمال کا قیمتی راز)

Recite Quranic Wazifa for Natural Beauty. By reciting the Attribute Names of Allah Ta’ala, Ya Khaliqi, Ya Musawir, Ya Jamil, abundantly or after every prayer, you can get rid of dirty beauty creams, lotions and beauty parlors. Beauty in your hand is truly beauty in this verse. Pregnant women who want beautiful children should start reciting one tasbih or abundantly every day from the beginning of pregnancy and see the mercy of nature with the eyes of the reciter of this verse.

Wazifa is the best beauty secret of boys and girls. Wazifa for beautiful face and heart Dear Hazrat Hakim Sahib, when I got married, my husband told my mother-in-law after a few days that it is ugly. He told me, (خَالِقُ يَا مُصَوِّرُ یا جمیل) Ya Khaliq, Ya Musawir, Ya Jameel, to recite a tasbih after every prayer. Today, he is my husband.

You can also read: Two Words that come in handy Everywhere(نارمل ڈیلیوری کا وظیفہ)

I am crazy about beauty and beauty. (Ahlia Saqib, Karachi) The secret of the teacher’s fair complexion was one of our teachers, her complexion was not fair in our school.

I came and suddenly she became fair. She said come to my house and I will tell you that cream. When she went home, she told me that I was teaching this name (listed above) and now she reads it sitting up.

حسن و جمال کا قیمتی راز

اللہ تعالی کے صفاتی نام يَا خَالِقِي يَا مُصَوِّرُ يا جميل بکثرت یا ہر نماز کے بعد ایک تسبیح پڑھنے سے آپ میتی بیوٹی کریموں، لوشن اور بیوٹی پارلر سے نجات پائیں۔ خوبصورتی آپ کی مٹھی میں واقعی اس ورد میں حسن ہے۔ خوبصورت اولاد چاہنے والی حاملہ خواتین حمل کے شروع سے روزانہ ایک تسبیح یا بکثرت پڑھنا شروع کریں اور قدرت کی رحمت آنکھوں سے دیکھیں یہ ورد پڑھنے والا اعمال اور عبادات میں خوبصورتی اور خشوع و خضوع یا پائے گا یہ

You can also read: End Sugar With Qurani Wazaif (شوگر کے مریضوں کے لیے روحانی ٹوٹکہ)

لڑکے اور لڑکیوں کی خوبصورتی کا بہترین راز

وظیفہ لڑکے اور لڑکیوں کی خوبصورتی کا بہترین راز ہے۔ خوبصورت چہرے اور دل کیلئے وظیفہ محترم حضرت حکیم صاحب جب میری شادی ہوئی تو میرے شوہر نے چند دنوں کے بعد میری ساس کو کہا کہ یہ بدصورت ہے۔ سے کہی اس نے مجھے يَا خَالِقُ يَا مُصَوِّرُ یا جمیل ہر نماز کے بعد ایک تسبیح پڑھنے کیلئے کہا آج وہی میرے شوہر ہر وقت میں نے یہ بات اپنی اپنی ایک دوست سے

میرے حسن اور خوبصورتی کے دیوانے ہیں۔ (اہلیہ ثاقب، کراچی) ٹیچر کی گوری رنگت کا راز ہماری ایک ٹیچر تھی ان کا رنگ گورا نہیں تھا ہمارے سکول

خَالِقُ يَا مُصَوِّرُ یا جمیل

میں آئیں اچانک گوری ہو گئیں میں نے ان سے پوچھا آپ تو بہت زیادہ سانولی تھی آپ نے کوئی کریم استعمال کی ۔ کہنے لگی میرے گھر میں آجانا میں آپ کو وہ کریم بتاؤں گی۔ جب گھر گئی تو اس نے بتایا کہ میں نے درس میں سا تھا یہ اسم انہی (درج بالا ) نے اب وہ اُٹھتے بیٹھتے پڑھتی ہوں

Leave a Comment

alfabet99