Recite In the name of Allah, the Most Merciful
Wazaifa For Easy Life like Job troubles, relationship breakdown, financial difficulties, domestic disobedience, children’s disobedience, a debt like a mountain, incurable diseases, desire to go abroad, yearning for Hajj, own home, own ride, home is yellow even if there is an unsolved problem.
800 times Bismillah Rahman Al Raheem first and last 3 times Durd Ibrahimi is recited daily by the whole house or a few people, the mercy of Allah will be attracted in such a way that success in every situation will become the destiny of the reciter. Make this stipend a routine of life.
Wazaifa Process
Peace in life: Respected Hazrat Hakim Sahib, peace be upon you! Ever since I regained consciousness, I was hungry at home, there was always a fight in the house, ghar yelu na chati, and quarrels between the debtors and my father were a normal thing.
My friend praised me once. He brought the house to Lahore, where he recited the virtues of reciting 800 times in the name of Allah, the Most Merciful. I went home and told my mother, sisters, and father about this scholarship and we read it well.
You can also read: How to Perform Dua E Hajat
Wazaifa Reviews
Today, after one year, all our debts have been cleared, and there is peace and prosperity in the house. My father has got the best job. Everyone is happy at home. There was a mood that had ended.
بِسْمِ اللهِ الرَّحْمنِ الرَّحِیمِ سے زندگی آسان
روزگار کی پریشانی، رشتوں کی بندش ، مالی مشکلات، گھریلو ناچاقیاں اولاد کی نافرمانی پہاڑ جیسا قرض، لا علاج بیماریاں ، بیرون ملک جانے کی خواہش ، حج کی تڑپ ، اپنا گھر اپنی سواری، گھر یلو الجھنوں کا خاتمہ ناممکن مشکلات کا خاتمہ الغرض کوئی بھی حل نہ ہونے والا مسئلہ ہو
بسم الله الرحمن الرحيم 800دفعہ اول و آخر 3 مرتبہ دورد ابراہیمی روزانہ سارا گھر یا چند افراد کے پڑھنے سے اللہ تعالیٰ کی رحمت ایسی متوجہ ہوگی کہ ہر حال میں کامیابی اس پڑھنے والے کا مقدر بن جائے گی۔ یہ وظیفہ زندگی کا معمول بنالیں۔
زندگی میں سکون
محترم حضرت حکیم صاحب السلام علیکم! میں نے جب سے ہوش سنبھالا گھر میں فاقے ہی پائے گھر میں ہر وقت لڑائی جھگڑا گھر یلو نا چاتی، قرض والوں کا میرے باپ سے جھگڑا معمول کی بات تھی۔ میرا دوست ایک مرتبہ مجھے تسبیح . خانہ لاہور میں لایا یہاں آپ نے 800 مرتب بسمِ اللهِ الرَّحْمنِ الرَّحِیمِ پڑھنے کے فضائل سنائے ۔
میں نے گھر جا کر اپنی امی بہنوں اور ابو کو یہی وظیفہ بتایا اور ہم نے خوب پڑھا آج ایک سال کے بعد ہمارے تمام قرض اتر چکے ہیں، گھر میں سکون اور خوشحالی ہے میرے ابو کو بہترین نوکری مل گئی ہے رزق میں برکت ہے۔ گھر میں ہر کوئی خوش ہے۔ ایک محوست تھی جو ختم ہو چکی ہے۔ (
You can also read: قران پاک کھولیے! سطر پر انگلیاں پھیریئے حاجت پوری